Hania Shah
Debutant
- Joined
- Nov 18, 2017
- Runs
- 3
Matric Student ko baap ne kaha k Result main fail hue to mujhe aba keh k na bulana or phir bacha fail ho gya
ایک نالئق لڑکا تھا
اپنے باپ سے ڈرتا تھا
باپ نے اس کو وارن کیاکہ
اب کی بار جو فیل ہوئے تو
مجھ کو ابا مت کہنا
میرے گھر میں مت رہنا
اک دن لڑکا گھر آیا
اس کا چہرہ اترا تھا
باپ نے پوچھا کیون بیٹا
چہرہ کیوں اترا تیرا
لڑکا بولا اسلم صاحب
اب تم میوے باپ نہیں ہو
اور کوئی ہوگا آپ نہیں ہو
Ye bhi Matric 9th 10th result main fail ho gya hai or ye uska baap hai
ایک نالئق لڑکا تھا
اپنے باپ سے ڈرتا تھا
باپ نے اس کو وارن کیاکہ
اب کی بار جو فیل ہوئے تو
مجھ کو ابا مت کہنا
میرے گھر میں مت رہنا
اک دن لڑکا گھر آیا
اس کا چہرہ اترا تھا
باپ نے پوچھا کیون بیٹا
چہرہ کیوں اترا تیرا
لڑکا بولا اسلم صاحب
اب تم میوے باپ نہیں ہو
اور کوئی ہوگا آپ نہیں ہو
Ye bhi Matric 9th 10th result main fail ho gya hai or ye uska baap hai