Received this piece of writing in Urdu from a friend... and used Google to tanslate it into English. Posting both because it is more fun to read it in Urdu.
ہر شکست کے بعد: بابر اعظم کپتان مٹیریل ہے ہی نہیں، اسے کپتانی آتی ہی نہیں ہے
فتح کے بعد: باؤلرز نے جتوا دیا ورنہ ۔۔۔۔
اب چار مسلسل میچز جیت گئے، فائنل میں ہیں لیکن کپتانی کے بارے میں کوئی بات نہیں ہو رہی- فائنل جیتیں یا ہاریں لیکن ایسی پوزیشن سے فائنل میں پہنچنا کوئی عام بات نہیں- اس کے لیے اچھے کھیل کے ساتھ آپ کا ٹف ہونا بہت ضروری ہے لیکن ہم لوگوں کے خیال میں تو ہماری ٹیم ذہنی طور پر فارغ ہے-
یہ ٹھیک ہے کہ بابر اعظم ایک عظیم کپتان نہیں ہے، شاید کبھی بن بھی نہ پائے لیکن ایک تو کہا جاتا ہے کہ ایک کپتان اتنا ہی اچھا ہوتا ہے جتنی اس کی ٹیم اور دوسری بات یہ کہ اگر شکست کا سارا ملبہ کوچز اور کپتان پر ڈالا جا سکتا ہے تو فتح کا سارا کریڈٹ صرف باؤلرز یا قسمت کو ہی کیوں؟
اب کیا اچھا کپتان وہ ہو گا جو تماشائیوں کی مرضی کے فیصلے کرے گا؟ کہ آج نواز کو صرف ایک اوور کیوں دیا؟ یا آج افتخار سے باؤلنگ کیوں نہیں کروائی یا کیوں کروائی؟ تین وکٹیں گرنے کے بعد سپنرز کون لگاتا ہے؟ شان مسعود کو کیوں بھیجا، بنتا تو شاداب تھا؟
لیکن میرے خیال میں اگر ایسا کپتان بننا ہے تو پھر ہر اوور کے بعد ووٹنگ کروانا پڑے گی-
چھ اوورز ہو گئے، مخالف ٹیم کا سکور 43/2 ہے، اب کس کو اوور دیا جائے، آپ کی آپشنز ہیں
1) نواز
2) شاداب
3) وسیم
4) نسیم
پوائنٹ یہ ہے کہ فائنل میں پہنچ گئے، چلو تھوڑا بہت کریڈٹ ہی کپتان کو دے دو- پر نہیں، ہم انتظار کریں گے اگلی شکست کا، جس کے بعد ایک بار سارے تیر چلائے جائیں گے-
==========
After every defeat: Babar Azam is not captain material, he does not deserve captaincy
After the victory: The bowlers won us the game, otherwise……
Now four matches won in a row, in the finals but nobody is talking about captaincy!
Win or lose the finals but it's not common to reach the finals from such a position - you have to be tough with a good game.
Yes, but we think that our team is mentally weak.
It is true that Babar Azam is not a great captain, maybe he will never be, but it is said that a captain is only as good as his team and secondly, if the defeat is all blamed on the coaches and captains
Then why give all the credit for the victory to the bowlers or luck only?
Now will a good captain be the one who will make the decisions of the spectators?
Why gave only one over to Nawaz today? Or why didn't you bowl with Iftikhar today or why did you do it?
Who puts spinners after three wickets fall? Why sent Shan Masoud, Banta was young?
But in my opinion, if such a captain is to be made, then voting will have to be done after every over. Six overs done, opposition score 43/2, now who to bowl, your options
1) Nawaz
2) Fresh
3) Wasim
4) The breeze
The point is, having reached the final, let's give the captain a little more credit - but no, we'll wait for the next defeat, after which all arrows will be fired at Babar!
Forwarded as received….